تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 13:42

خانیوال :بااثر زمینداروں کی کمسن بچی سے اجتماعی زیادتی

آج نیوز - خانیوال میں بااثر افراد نے کمسن لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ آج نیوزکے مطابق یہ افراد خانیوال میں زمیندار ہیں اور انہوں نے ایک کمسن بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ واقعے کا مقد․مہ درج نہ کرنے کیلئے بھی متاثرہ خاندان کو دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.