3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 15:14
حکومت متاثرین سیلاب کی امداد کررہی ہے ،شرجیل
آج نیوز - وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حکومت متاثرین سیلاب کی امداد کیلئے کام کررہی ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ متاثرہ علاقوں میں سروے کیا جائے گا ۔انہوں نے مزید کہا کہ کراچی سے متاثرین اپنے علاقوں میں چلے گئے ہیں۔