3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 16:2
کرپشن کے خاتمے کیلئے اپوزیشن ساتھ دے ،خورشید شاہ
آج نیوز - وفاقی وزیر مذہبی امور خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کرپشن کے خاتمے کیلئے اپوزیشن ساتھ دے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کم ہوئی ہے۔انہوں نے مزیدکہا کہ میڈیا کا کردار منفی رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کسی کا باپ سندھ نہیں توڑ سکتا ۔