تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:59

سندھ کے حالات خراب کرنے میں کچھ قوتوں کا ہاتھ ہے،منظوروسان

اے آر وائی - کراچی : وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہاہےکہ سندھ کے حالات خراب کرنے میں کچھ قوتوں کا ہاتھ ہے ۔کراچی میں امریکی قونصل جنرل ولیم مارٹن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کراچی میں امن ہوگا تو ملک میں امن ہوگا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.