تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:0

جنرل کیانی کی زیر صدار ت آرمی پرموشن بور ڈ کا اجلاس

اے آر وائی - راولپنڈی : آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدار ت آرمی پرموشن بور ڈ کا اجلاس ہوا۔ عسکری ذرائع کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والے پروموشن بورڈ کے اجلاس میں برگیڈیئر سے میجر جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والوں کی اہلیت کا جائزہ لیا گیاہے۔



ذرائع کا یہ بھی کہناہے کہ اجلاس میں سو سے زائد برگیڈیئرز کے نام زیر غور آئے ہیں جن میں چند کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.