تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:2

امریکی سفیرکیمرون منٹر کی آرمی چیف سے ملاقات

اے آر وائی - اسلام آباد : اسلام آباد میں مقیم امریکی سفیرکیمرون منٹرنے چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویزکیانی سےگزشتہ روز غیررسمی ملاقات کی۔



ترجمان امریکی سفارتخانہ کے مطابق ملاقات میں دہشتگردی کے جنگ اورخطے میں پروان چڑھنے والی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا، اس موقع پرپاک امریکہ تعلقات پرتبادلہ خیال بھی کیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.