22 اگست 2011
وقت اشاعت: 21:23
ظالم اور مظلوم کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکا نہ جائے، حیدرعباس
اے آر وائی - کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما حیدرعباس رضوی نے اے آر وائی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے حالات لیاری گینگ مافیا نے خراب کئے ،ظالم اور مظلوم کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنا اب بند کرنا ہوگا۔