تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 اگست 2011
وقت اشاعت: 21:23

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کراچی پہنچ گئے

اے آر وائی - کراچی: آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کراچی پہنچ گئے، آرمی چیف کو کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، مختلف حلقوں کی جانب سے کراچی میں فوج بلائے جانے کے مطالبے پر فوج کے سربراہ اشفاق پرویز کیانی چند روز قبل اپنی ایک غیر رسمی گفتگو میں اس بات کا عندیہ دے چکے ہیں کہ اگرحکومت چاہے تو فوج کراچی میں امن کے قیام کے حوالے سے فرائض انجام دینے کے لیے تیار ہے، آرمی چیف کی کراچی آمد کو بعض حلقے اہم قرار دے رہے ہیں۔،

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.