تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 اگست 2011
وقت اشاعت: 21:32

منظوروسان کی صدرمملکت سے ایوان صدرمیں ملاقات

اے آر وائی - اسلام آباد : سندھ کے وزیرداخلہ ،منظوروسان نے صدرزرداری سے ایوان صدرمیں ملاقات کی اورانھیں کراچی میں امن وامان کی تازہ ترین صورتحال اورقیام امن کیلئے سندھ حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔



سندھ کے وزیرداخلہ سے ملاقات کے موقع پرصدرزرداری کاکہناتھا کہ کراچی کے امن میں خلل پیداکرنے والے جرائم پیشہ افراد سے بلا امتیاز نمٹاجائے،صدرمملکت نے کہا جرائم پیشہ کوفوری انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔انھوں نے کہا کہ قانون کے نفاذ کیلئے سندھ حکومت کے اقدامات کے دوررس نتائج برآمد ہونگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.