تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:18

پاک افغان سرحدی شہر چمن میں امریکی جاسوس طیارہ گر کر تباہ

اے آر وائی - چمن : پاک افغان سرحدی شہر چمن میں امریکی جاسوس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ۔ امریکی جاسوس طیارہ پاک افغان سرحد پرچار سو گز پاکستانی حدود کے اندر ایف سی قلعہ کے قریب آگرا۔



ایف سی ذرائع کے مطابق طیارے میں جدید قسم کی چپس کے علاوہ کیمرے بھی نصب تھے جن سے امریکی اور نیٹو فورسز سرحد کی صورتحال مانیٹر کررہی تھیں تاہم فنی خرابی پیدا ہونے کے باعث طیارہ گر کر تباہ ہوگیا،ایف سی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ طیارے میں جدید آلات نصب تھے تاہم گرنے کی وجہ فنی خرابی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.