تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:18

رینجرز کواختیارات عسکری حلقےکی مداخلت پردیئے گئے، ذرائع

اے آر وائی - لاہور: کراچی میں رینجرز کو اختیارات عسکری حلقے کی مداخلت پر دیئے گئے، ذرائع کے مطابق کراچی کے عسکری حلقے کے اجلاس میں سیاسی جماعتوں کی کارکردگی پر عدم اعتماد بھی ظاہر کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.