27 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:18
رینجرز کسی سے پیشگی اجازت کے بغیر کارروائی کرے،رحمان ملک
اے آر وائی - وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کراچی کے علاقے بلال کالونی میں پولیس اور رینجرز سرچ آپریشن کی نگرانی کی اس دوران میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ رینجرز کو اب مکمل اختیارات دے دیئے گئے ہیں اور رینجرز حتمی اطلاع پر کسی سے پیشگی اجازت کے بغیر کارروائی کرے گی۔