27 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:19
اکبر بگٹی کی پانچویں بر سی پر بلوچستان میں یوم سیاہ
اے آر وائی - جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب اکبر خان بگٹی کی پانچویں برسی آج بلوچستان بھر میں منائی جارہی ہے۔ قوم پرست جماعتیں اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منارہی ہیں اور بلوچستان کے مخلتلف علاقوں میں ہڑتال کی جارہی ہے۔