27 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:20
شہبازتاثیر کا اغواء انتہائی افسوسناک واقعہ ہے،عمران خان
اے آر وائی - لاہور: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ شہباز تاثیر کا اغواء انتہائی افسوسناک ہے۔لاہور میں میڈیاسے گفتگو میں ان کاکہناتھاکہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ سابق گورنرپنجاب کےصاحبزادے کو بازیاب کرائے۔