تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:20

شہباز تاثیر کی باز یابی کیلئے گرفتاردو افراد رہا

اے آر وائی - لاہور: سی آئی اے پولیس نے سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی باز یابی کے لیے مشتبہ دو افراد کو حراست میں لیکر لاہور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔



سی آئی اے ذرائع کے مطابق گرفتار افراد سے پوچھ گوچھ کرنے کے بعد دونوں افراد کو چھوڑ دیا گیا جبکہ ڈیفنس فیز 5ماڈل ٹاون اور گلبرگ میں شہباز تاثیر کی بازیابی کے لیے ایلیٹ فورس نے سرچ آپریشن کر رہی ہے جس میں اہم کامیابی کی توقع کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.