تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 اگست 2011
وقت اشاعت: 17:33

ذوالفقار مرزا نے بیان عہدوں سے استعفے کے بعد دیا، شرجیل میمن

اے آر وائی - اسلام آباد : سندھ حکومت کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا نے اپنا بیان پارٹی اور سرکاری عہدوں سے مستعفی ہونے کے بعد دیا ہے۔



بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائرپورٹ اسلام آباد پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی مفاہمت کی پالیسی جاری رہے گی۔ بلوچستان، وانا اور وزیرستان کے عناصر سے بات ہوسکتی ہے تو کراچی کی بہتری کے لیے وہاں کے لوگوں سے بات کیوں نہیں کی جاسکتی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.