تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 اگست 2011
وقت اشاعت: 19:25

ایم کیو ایم سے لڑنے والا شہید ہے ، ذوالفقار مرزا

اے آر وائی - کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ استعفے منظور ہونا میرے لئے نشان حیدر ہے ایم کیو ایم سے لڑنے والا شہید ہے۔



اے آروائی نیوز کو خصوصی انٹر ویو میں انھوں نے کہاکہ وہ آئندہ الیکشن نہیں لڑیں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ ابھی تو انھوں نے کچھ نہیں کہا، ثبوت کے دو بکسے بھرے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.