تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اگست 2011
وقت اشاعت: 5:45

کراچی: بارودی مواد پھٹنے سے دو افراد ہلاک

اے آر وائی - کراچی کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر بارودی مواد پھٹنے سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق دونوں افراد دھماکہ خیز مواد لیکرجارہے تھے کہ مواد پھٹنے سے ہلاک ہوگئے ۔ دھماکے کے بعد ہلاک ہونے والوں کے اعضاء بکھر گئے پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.