تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اگست 2011
وقت اشاعت: 5:42

کراچی:ابوالحسن اصفحانی روڈ پر دھماکا،2افراد ہلاک

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی میں ابوالحسن اصفحانی روڈ پر ایک موٹر سائیکل میں دھماکے کے نتیجے میں2افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ہلا ک ہونے والے دونوں افراد خود کش حملہ آور تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.