تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اگست 2011
وقت اشاعت: 7:6

عید کاچاند دیکھنےکیلئے روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہے

اے آر وائی - شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی روئت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بعد نماز عصر کراچی میں ہورہا ہے۔ مرکزی روئت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کے مطابق اجلاس میٹ کمپلیکس میں ہوگا۔



اجلاس میں مرکزی روئت ہلال کمیٹی، علاقائی روئت ہلال کمیٹی کراچی اور محکمہ موسمیات اور سپارکو کے افسران شرکت کریں گے۔ تمام زونل روئت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ ہیڈ کوارٹرز میں ہوں گے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.