تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:50

نئے صوبے بنانے سے ترقی ہوگی، جاوید ہاشمی

اے آر وائی - جاوید ہاشمی نےکہاہےکہ ہمیں نئے صوبے بنانے چاہئیں بھارت نئے صوبے بناکر ہم سے کامیاب رہا بھارت کے آج چھتیس صوبے ہیں اور ڈیڑھ سال میں مزید 9صوبے اور بن جائیں گے۔



وزیراعظم گیلانی جمہوریت پریقین رکھتےہیں لیکن ملتان میں فلائی اوورزبنانےمیں ہم سے مشورہ نہیں لیا اگر مشورہ لیتے تو زیادہ بہتر ہوتا ہم نے آٹھ کالج بنوائے ہیں مگر گورنر پنجاب لطیف کھوسہ چاہتے ہیں کہ ان کالجز میں ان کی مرضی کے وائس چانسلر لگائے جائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.