1 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:53
کنٹرول لائن پر بھا رتی فو ج کی فا ئر نگ،تین جوان شہید
اے آر وائی - کشمیر کی کنٹرول لاین میں بھارتی فوج کی فا ئرنگ کے نتیجے میں پا کستان کے تین فو جی شہید ہو گئے ۔واقعہ چاند رات کو پیش آیا۔
ترجمان کے مطابق دو روز قبل منگل کے دن لا ئن آف کنٹرول پر نیلم وادی کے علاقے دو دھنیال کے قریب بھار تی فو ج نے پاکستانی چوکی پر بلا اشتعال فا ئرنگ کی جس میں مجاہد بٹالین کے تین جوان شہید ہو گئے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل اطہر کا کہنا ہے کہ کنٹرول لائن فائرنگ مقابلے کی مزید تحقیقا ت کی جارہی ہیں ۔