تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 13:30

رحمان ملک نے قاتلوں پر ہاتھ ڈالنے سے ڈرایا، ذوالفقار مرزا

اے آر وائی - کراچی : سندھ کے سابق سینئر وزیر ذوالفقار مرزا نے الزام عائد کیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے ان سے کہا کہ قاتلوں پر ہاتھ ڈالا توآرمی چیف اور آئی ایس آئی حکومت کو ختم کردیں گے۔ وہ لیاری میں جلسہ عام سے خطاب کررہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.