تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 13:30

کراچی :لینڈ مافیا کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

اے آر وائی - کراچی : رحمان ملک کی زیر صدارت اجلاس میں کراچی میں لینڈ مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اس سلسلے میں فہرستیں رینجرز کے حوالے کردی گئی ہیں۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رینجرز کیخلاف آج رات بارہ بجے سے شروع کیا جائے گا۔



رحمان ملک کا کہنا تھا کہ شہر بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف انٹیلی جنس شئیرنگ کی بنیاد پر ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہے گا۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ سندھ بلوچستان بارڈرز پر کوسٹ گارڈز ،ایف آئی اے اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹیں قائم کی جائیں گی جس سے دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کی نقل و حمل پر نظر رکھی جاسکے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.