تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جنوری 2012
وقت اشاعت: 14:25

ہنگو: یکے بعد دیگرے پانچ راکٹ فائر،جانی نقصان نہیں ہوا

اے آر وائی - ہنگو میں نامعلوم سمت سے یکے بعد دیگرے پانچ راکٹ فائرکئے گئے، مین بازار کے قریب تین راکٹ گرنے سے بھگدڑ مچ گئی۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔



پانچ راکٹ حملوں میں سے تین راکٹ مین بازار کے قریب جاگرے۔ جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، اور بازار میں بھگدڑ مچ گئی۔ پولیس کے مطابق راکٹوں کے حملوں سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ جبکہ دو راکٹ آبادی کے قریب کھیتوں میں گرے جو گرتے ہی ناکارہ ہوگئے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.