تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جنوری 2012
وقت اشاعت: 14:7

سینٹ کا اجلاس سترہ جنوری کو طلب کر لیا گیا

اے آر وائی - سینٹ کا اجلاس سترہ جنوری کو طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین سینٹ فاروق ایچ نائیک کریں گے۔ اجلاس میں ملک کو درپیش سیاسی صورتحال اور دیگر مسائل پر بات چیت کی جائے گی۔ سینٹ کا یہ 77 واں اجلاس ہو گا جس کے لیے سینٹ سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.