10 جنوری 2012
وقت اشاعت: 18:58
وفاقی کابینہ کااجلاس کل پی ایم سیکرٹریٹ میں ہوگا
اے آر وائی - وفاقی کابینہ کااجلاس کل پی ایم سیکرٹریٹ میں ہورہا ہے۔ وزیراعظم کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ریلوے کی تنظیم نو،سنیٹ سروے بل دوہزاردس ،ای سی سی فیصلوں کی توثیق سے متعلق معاملات کاجائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میںکابینہ فیصلوں پرعملدرآمد سے متعلق اموربھی زیرغورلائی جائیں گی۔