تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جنوری 2012
وقت اشاعت: 19:7

عدلیہ کا کردار اور فیصلے مشکوک ہیں ، فیصل رضا عابدی

اے آر وائی - این آر او عملدرآمد کیس سے متعلق سپریم کورٹ کےفیصلے پر پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل رضا عابدی کا کہنا ہے کہ عدلیہ ایک باوقار ادارہ ہے لیکن اس کا کردار اور فیصلے مشکوک ہیں ۔ اگر عدالت نے توہین عدالت پر بلایا تو شوق سے جاؤں گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.