تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جنوری 2012
وقت اشاعت: 5:53

شیری رحمان نے اپنی اسناد محکمہ خارجہ میں جمع کرادیں

اے آر وائی - واشنگٹن میں پاکستان کی نئی سفیر شیری رحمان کی امریکی صدر براک اوباما کے ایلچی مارک گراسمین سے ملاقات کی ۔ جس کے دوران پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا، شیری نے محکمہ خارجہ میں سفارتی اسناد پیش کردی ہیں۔



واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کے ترجمان نے اے آروائی کو بتایا کہ شہری رحمان اور مارک گراسمین میں پاکستان اور افغانستان کی صورتحالے علاوہ عالمی و علاقائی امور پر بھی بات چیت ہوئی۔ بعد میں شہری رحمان نے اپنی سفارتی اسناد محکمہ خارجہ میں نائب وزیر خارجہ وینڈی

شیرمین کو دی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ شہری رحمان اٹھارہ جنوری کو امریکی صدر براک اوباما سے بھی ملاقات کرینگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.