تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جنوری 2012
وقت اشاعت: 11:44

وزیر اعظم نے سیکرٹری دفاع کو برطرف کردیا

اے آر وائی - وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے سیکرٹری دفاع لیفتئنٹ جنرل ریٹائرڈ نعیم خالد لودھی کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا ہے۔ وزیراعظم کی سکیرٹری نرگس سیٹھی کو وزیر دفاع کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.