تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جنوری 2012
وقت اشاعت: 16:53

پیر پگارا کی میت پاکستان لانے کی تیاریاں

اے آر وائی - حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا کی میت لندن سے وطن لانے کیلئے پاکستان کے وقت کے مطابق رات پونے گیارہ بجے روانہ کی جائے گی۔



میت صبح سات بجے کراچی ائیرپورٹ پہنچے گی جس کے بعد سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے سکھرروانہ کیا جائے گا اور وہاں سے آبائی علاقے پیر جو گوٹھ لے جائی جائے گی۔ جہاں ان کی نماز جنازہ سہہ پہر تین بجے اداد کی جائے گی۔ پیر صاحب پگارا کے انتقال پر سندھ بھر میں سوگ کا سماں ہے۔ پیر صاحب کے مرید اور عقیدت مند شدت غم سے نڈھال ہیں۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.