تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جنوری 2012
وقت اشاعت: 14:35

جی ایچ کیو میں اجلاس، ٹرپل ون بریگیڈ کا سربراہ تبدیل

اے آر وائی - پاک فوج کی ٹرپل ون بریگیڈ کے سربراہ کو تبدیل کردیا گیا ہے اور بریگیڈیئر سرفراز کو ٹرپل ون بریگیڈ کی کمان دے دی گئی ہے۔ دوسری جانب آرمی چیف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر مشاورت کی جارہی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.