تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جنوری 2012
وقت اشاعت: 4:36

پیر صاحب پگارا کی میت سکھر پہنچادی گئی

اے آر وائی - حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا کاجسد خاکی سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے سکھر ایئرپورٹ پہنچا دیاگیا موسم خراب ہونے باعث میت پیر جو گوٹھ روانہ نہیں کی جا سکی ہے۔



سکھر سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے جسد خاکی کو پیر جو گوٹھ پہنچایا جائے گا۔ پیرصبغت اللہ، پیر صدرالدین شاہ ،امتیاز شیخ ساتھ ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.