تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جنوری 2012
وقت اشاعت: 5:54

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

اے آر وائی - موجودہ ملکی صورتحال پر قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہورہا ہے۔ اجلاس سے قبل قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے۔



حکمراں اتحاد کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی آج ہورہا ہے۔ قومی اسمبلی میں آج عظیم دولتانہ کی فاتحہ خوانی کے علاوہ کوئی کارروائی ایجنڈے میں شامل نہیں کی گئی۔ حکومت صدراور وزیراعظم پراعتماد کی قرارداد کل ایوان سے منظور کرائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.