تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جنوری 2012
وقت اشاعت: 9:17

صدر زرداری ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ

اے آر وائی - صدر آصف علی زرداری ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ ہو گئے ہیں ۔ ایوان صدر کے ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق صدر مملکت کا دبئی کا ایک روزہ دورہ نجی ہے جس کے دوران وہ دبئی میں اپنے عزیز کی شادی میں شر کت کریں گے اور کل تک وطن واپس پہنچ جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.