تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جنوری 2012
وقت اشاعت: 12:46

پیر پگارا کی تدفین کردی گئی

اے آر وائی - حروں کے ساتویں پیرشاہ مردان شاہ پیر صاحب پگارا کی تدفین پیرجوگوٹھ کی درگاہ شریف میں کردی گئی۔ اس موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ نمازجنازہ میں وزیر اعظم سمیت ملک بھر سے اہم سیاسی و سماجی شخصیات نےشرکت کی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.