تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 6:59

پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما مخدوم امین فہیم کی صحت میں بہتری میں سست روی

جیو نیوز - کراچی......پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما مخدوم امین فہیم گزشتہ 2 روز سےکراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق امین فہیم کو شدید کمزوری کا سامنا ہے ۔

اسپتال ذرائع کے مطابق امین فہیم خون کے سرطان میں مبتلا ہیں اور شدید کمزوری کے باعث ان کی صحت میں بہتری سست روی کا شکار ہے ۔

ذرائع کے مطابق امین فہیم کے اسپیشل وارڈ میں رکھا گیا ہے جہاں ان کی نگہداشت ماہر امراض خون ،چیسٹ اور جنرل فیزیشن کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.