تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 18:36

پولیس اہلکار کا خاتون پر تشدد، وزیر اعلیٰ سندھ کا نوٹس

جیو نیوز - کراچی....... وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کراچی میں خاتون پر پولیس اہلکار کے تشدد کا نوٹس لے لیا۔

وزیراعلی سندھ نے آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے سوال اٹھایا کہ پولیس اہلکار عورت پر کیسےہاتھ اٹھاسکتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.