29 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 3:49
کراچی: خاتون پر تشدد کرنے والاگارڈ پکڑا گیا
جیو نیوز - کراچی...... کلفٹن کراچی کے شاپنگ مال میں خاتون پر تشدد کرنیوالاگارڈ بالآخر پکڑاگیا۔ملزم کو ہجرت کالونی سے گرفتار کیا گیاہے۔
حکام کاکہناہےکہ ملزم اکبر نے غیر قانونی طور پر پولیس یونیفارم پہنی، شاپنگ سینٹر کی یونین کے 2 عہدےداروں کو بھی حراست میں لے لیا گیاہے۔
ذیشان شاہ ریحانہ نامی خاتون پر چوری کا مقدمہ پہلےبھی درج ہوچکاہے۔