تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 0:59

سکھر: ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں میں تصادم، 4افراد زخمی

جیو نیوز - سکھر........سکھرمیں انتخابی مہم کے دوران ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوا، جس میں پیپلز پاڑٹی کے 4کارکن زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق بندر روڈ پر پیپلز پارٹی کی کارنر میٹنگ جاری تھی۔ اس دوران ایم کیو ایم کی ریلی وہاں پہنچ گئی۔ دونوں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں یونین کمیٹی4 سے چیئرمین کے لیے نامزد پیپلز پارٹی کے امیدوار ملک احسان کا بیٹا اور بھائی سمیت4 افراد زخمی ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.