تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 7:15

کراچی : گلستان جوہر میں پولیس مقابلہ 2 ڈاکوں زخمی حالت میں گرفتار

جیو نیوز - کراچی......کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس مقابلے کے بعد 2 ڈاکوں کو زخمی حالت میں گرفتار کر اسلحہ برآمد کر لایا۔

پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 17 میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران ڈاکوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی جوابی فائرنگ میں 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لئے، گرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.