تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 11:24

پارٹی رہنما عمران خان کے خاندانی معاملے پر تبصرہ نہ کریں،وزیر اعظم

جیو نیوز - اسلام آباد.......وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کو عمران خان کے خاندانی معاملے پر تبصرے سے روک دیاہے ۔

وزیر اعظم ہائوس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو عمران خان کے خاندانی معاملے پر تبصرہ کرنے سے روک دیاہے ۔

بیان میں کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے پارٹی رہنمائوں کو ہدایت کی ہے کہ ن لیگ کاکوئی بھی رہنماعمران خان کے خاندانی مسئلے پر ہرگز تبصرہ نہ کرے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.