30 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 16:20
ریہام خان نے عمران خان سے علیحدگی کی وجوہات بتا دیں
جیو نیوز - اسلام آباد....... ریہام خان نے عمران خان سے علیحدگی کی وجوہات بتا دیں، کہا کہ میرے اور میرے بچوں کے بارے میں جھوٹ ناقابل برداشت تھے، اس لیے میں باعز ت طور پر علیحدہ ہوگئی۔
ریہام خان کا کہنا تھا کہ یہ جھوٹ عمران خان کے مشن میں بھی رکاوٹ تھے۔