تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 18:4

ریحام نے گھر کے گارڈز تبدیل کردئیے تھے

جیو نیوز - اسلام آباد....... ذرائع کا کہنا ہے کہ ریحام خان نے شادی کے بعد عمران خان کے گھر کے گارڈز اور کھانا بنانے والا ملازم تبدیل کردیے تھے۔

ذرائع کے مطابق سیکورٹی کلیرنس کے بغیر گھر میں گارڈز رکھنے اور باورچی کے بدلنے سے خاندان کو عمران خان کی سیکورٹی کی فکر لاحق ہوگئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.