تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 3:0

میٹرک ، ضمنی امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میںتوسیع

جیو نیوز - کراچی......... میٹرک کے ضمنی امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میںآج تک کی توسیع کردی گئی ہے۔

پیک پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر سید شہزاد اختر کی درخواست پرچیئرمین ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی پروفیسر انوار احمد زئی نے میٹرک سائنس اور جنرل ریگولر وپرائیویٹ طلبہ و طالبات کے ضمنی امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں31 اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.