تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 10:4

ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کی عبوری ضمانت میں توسیع

جیو نیوز - کراچی.......کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔رؤف صدیقی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان کے موکل علالت کے باعث پیش نہیں ہو سکتے جس پرکیس کی مزید سماعت 20 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔

رؤف صدیقی کے خلاف نفرت انگیز تقریر میں سہولت کار ہونے کا الزام کے تحت ملیر اور ضلع شرقی کے مختلف تھانوں میں 23 مقدمات درج ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.