31 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 10:4
شہباز شریف کی میر ابراہیم رحمان کو پی بی اے کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد
جیو نیوز - لاہور.......پنجاب کےوزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نےپاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے)کے چیئرمین میر ابراہیم رحمان سمیت دیگرنومنتخب قیادت کو مبارک باد دی ہے۔
لاہورسےجاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نےپاکستان براڈکاسٹرزایسوسی ایشن (پی بی اے)کےنومنتخب چیئرمین میر ابراہیم رحمان، سینئر وائس چیئرمین میاں عامر محمود،وائس چیئرمین ارشد اےزبیری، سیکریٹری جنرل شکیل مسعود اور دیگر عہدےداروں کو مبارک باد دی ہے۔انہوں نےپی بی اے کی نومنتخب قیادت کےلئےنیک تمناؤں کا اظہار کیاہے۔