تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 10:5

پاکپتن:یونین کونسل22میں2گروپوں کےدرمیان فائرنگ

جیو نیوز - پاکپتن......پاکپتن کی یونین کونسل نمبر22میں2گروپوں کےدرمیان فائرنگ سے2افراد زخمی ہو گئے،پولیس نے چیئرمین کےایک امیدوار سمیت3افراد کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کےمطابق پاکپتن کی یونین کونسل نمبر22کےموضع36ایس پی میں2گروپوں کےدرمیان تلخ کلامی کےبعدفائرنگ ہوگئی،جس سے2افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں کواسپتال منتقل کر دیاگیا، پولیس نےچیئرمین کےایک امیدوار غلام سرور ڈوگرسمیت 3افرادکوگرفتارکرلیا۔

پکڑےجانےوالوں میں اشفاق جوئیہ اور صفت اللہ جوئیہ بھی شامل ہیں،علاقےمیں کشیدگی کےباعث پولیس کی بھاری نفری وہاں پہنچ گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.