تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 13:0

نوٹ دکھا کر ووٹ مانگنے کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا نوٹس

جیو نیوز - اسلام آباد....... لاڑکانہ میں نوٹ دکھا کر ووٹ مانگنے کا معاملہ سامنے آنے پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔

سیکریٹری الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسرلاڑکانہ کو ٹیلی فون کیا اور نوٹ دکھا کر ووٹ مانگنے کے واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی۔ سیکریٹری الیکشن نے ریٹرننگ افسر لاڑکانہ سے رپوٹ بھی طلب کرلی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.