31 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 13:0
خیرپور: دو سیاسی گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
جیو نیوز - خیرپور....... خیرپور میں دو سیاسی گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
واقعہ یونین کونسل درازہ شریف میں پیش آیا جہاں دو سیاسی گروپوں میں تصادم کے بعد فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔